Turmeric | ہلدی ثابت
Sep 03 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 03 2026 19:00:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2026 18:58:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13650 اتحاد 13660 ڈہرکی گھوٹکی 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2026 18:56:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں 2500/3000 بوری کی آمد تھی۔ 9000 سے 13000 تک بولی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق واہنڈو منڈی کے پلانٹ والوں نے مشین کلین مال ایک گاڑی 15000 میں فروخت کیا ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی 14000 کی بیچ ہے 2025 والے کی لیکن گاہک سست ھے۔ جبکہ نیا مصری مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 16500 میں مل جاتا ہے۔ خریدار کمزور ہے۔ ہم نے گزشتہ ہفتے بھی تجزیہ لکھا تھا کہ پرانا اسٹاک بہت پڑا ہوا ہے اور پاکستان کی فصل بھی بہت اچھی ہے۔ دوسری جانب مصر میں اچھی فصل کی خبریں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کا دیسی برسیم سستا ہے اس لئے پرچون فروش پہلے ہی خریداری کرنا شروع ہو گئے ہیں یہ بات ہمیں خطر ناک لگتی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ پرچون فروش وکرے سے پہلے ہی اپنے اندر بھر لیں گے اور وکرے وقت دنیا وکرا ڈھونڈے گی۔ اس لئے اگر آپ نے مندہ تیزی کرنی بھی ہے تو اس انداز سے کریں کہ 25 ستمبر سے پہلے پہلے بندہ فارغ ہو جائے۔ ریٹ ضرور چھوٹا ہے لیکن نفع اس وقت ہوتا ہے جب مال بک کر پیسے جیب میں آ جائیں۔ بعض اوقات بندے سستا سمجھ کر لے لیتے ہیں لیکن وکرے کے ٹائم پر وکرا ڈیڈ ہو جائے تو مال ہی بکتا۔ اس لئے کام کی ترتیب ایسی رکھیں کہ 2025 ستمبر تک بندہ مال بیچ کر فارغ ہو جائے۔ مصر کی فصل پندرہ جون کے بعد شروع ہو گی اور جولائی میں بھرپور آمد ہو گی۔ مصر میں بھی بمپر کراپ ہے۔ کئی دفعہ جب مصر کے ایکسپورٹرز کے ہاتھوں میں مال بچ جانے تو وہ ستمبر کے مہینے میں پاکستان والوں کو کمیشن پر مال لوڈ کرا دیتے ہوتے ہیں اور جب مال کمیشن پر بکنے پاکستان آ جاتا ہے اس وقت بہت پریشانی والا معاملہ بن جاتا ہے۔ اس لئے انتہائی محطات ہو کر کام کرنے والا سال ہے .
Jun 03 2026 18:54:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12600/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60 40 کوالٹی مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2026 18:45:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 03 2026 18:42:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11400/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ بیچ کمزور ہے تاہم مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 18:41:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 15 جون کے بعد آمدن بڑھے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Jun 03 2026 18:07:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 10200 جبکہ نئے مال 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مالوں کا گاہک بھی نہیں ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 03 2026 18:02:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی لائنوں پر 35000/37000 روپیہ من ھے۔ جبکہ پلانٹ والا 42000/42500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فصل بہت اچھی ہے اور ڈیمانڈ سے زیادہ فصل دیکھنے میں آ رہی ہے اس لئے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوگ اندھا دھند خریداری اس لئے کر رہے ہیں کیونکہ پچھلے سال 95000 روپیہ من فروخت ہوا تھا۔ لیکن سپلائی کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ جس طرح پچھلے سال لوگوں نے برسیم اندھا دھند خرید لیا تھا اور آخر میں مار کھا لی تھی۔ اس لئے لوسن میں محطات ہو کر کام کرنا چاہیے کیونکہ سپلائی بہت زیادہ ہے .
Jun 03 2026 17:56:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ کراچی مارکیٹ میں 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2026 17:49:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 03 2026 17:23:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے تاہم یہی ٹائم ہے مال فروخت کرنے کا کیونکہ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ کافی نیچے ہیں جبکہ 15 جولائی کے بعد قصور سائڈ سے آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jun 03 2026 17:10:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جون کے بعد کالا چنا کی 15 ہزار ٹن تک آمدن متوقع ہے تاہم یہ مال 565 اور 567 ڈالر والے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 172 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2026 16:49:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی جہاز والے مال 160 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور حاضر ڈیلوری مال 162 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 03 2026 16:01:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 14000 کی بیچ ھے۔ گاہک سست ھے .
Jun 03 2026 15:54:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 15:53:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری حیدرآباد منڈی میں 5200/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ موٹے چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 03 2026 15:24:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ کے مال لائنوں پر 33000 سے 37000 روپیہ من تک کی پوزیشن ہے۔ جیسے مال ویسے بھاؤ۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے کیونکہ پچھلے سال لوسن کا ریٹ زیادہ تھا۔ اس وجہ سے اس سال ان ریٹوں میں بیچ ابھی کھل کر نہیں ا رہی ہے۔ تاہم فصل اچھی ہونے کی وجہ سے فل حال گاہکی بھی ڈھیلی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 03 2026 15:00:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ آمدن 2000 بوری تک تھی دوپہر کے اوقات تک آمدن مزید شام تک جاری رہتی ہے۔ گاہکی ڈھیلی ہے۔ .
Jun 03 2026 14:39:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی جہاز والے مالوں کی 161 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے جبکہ نپر مسور 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 03 2026 14:34:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500/15000 جبکہ گولی کوالٹی 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کچے مال 14000 جبکہ گولی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Jun 03 2026 14:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور انڈین مال کراچی مارکیٹ میں 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 41000 والی مارکیٹ نیچے 33000 تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے نیچے تھوڑا کام نکلا ہے اور مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ ایف او بی 2060 جبکہ سی این کراچی پورٹ کے لیے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 03 2026 14:20:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ سست ہے اور کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10/15 دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 03 2026 14:18:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11050/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی دالوں کی نسبت ماش کا ریٹ اونچا ہے جسکی وجہ سے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 895 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jun 03 2026 13:42:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14000 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13935 المعیز 1 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13655 گھوٹکی 13625 اے کے ٹی شوگر ملز کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13720 حمزہ 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مہران فاران شوگر ملز کے 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے تاہم جب تک ایکسپورٹ کی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 03 2026 13:03:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:44:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لودھراں اور جامپور سائڈ سے تھوڑی بہت آمدن ہورہی ہے مزید کھل کر آمدن میں ابھی وقت لگے گا۔ .
Jun 03 2026 12:35:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 11400/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:26:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 13000/13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 10 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن کے 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں ہے دوسری علاقوں کے مکس مال آکر فروخت ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 03 2026 12:18:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد سائڈ پہنچ میں بغیر پرمٹ والے مال 4250/4300 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott