+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 23:11:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ آیا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ فارورڈ 3 مل 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب سائڈ 15350/15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 15300 سے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 15350/15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اج پنجاب بھر کی ملز میں 3725 ٹرالی گنے کی ارائول تھی اور جنوبی پنجاب میں شوگر ملز نے کین ریٹ بھی بڑھایا ہے 425/445 تک ہو گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں ملز کے درمیان مقابلہ ہے جو ریٹ اچھا دے گا وہاں زیادہ گنا آئے گا۔