+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:29:15
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں میں 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں دال کی گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 340 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 107.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آگے پائپ لائن میں مال ہیں کنٹینرز میں بھی اور بلک میں بھی۔ نومبر کے مہینے میں بھی بلک مال کے علاؤہ 425 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ آگے جہاں بلک میں مال لگنا شروع ہونگے بازار میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔