+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 18:11:55
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سندھ تھرپارکر کوالٹی لوڈ میں 12700 تک کام ہوئے ہیں 100 کلو کے۔ جبکہ کراچی میں تھرپارکر کوالٹی 12100 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔