+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 16:42:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز فارورڈ کر کے مال بیچ جاتے ہیں۔