+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2025 14:56:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000/11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ملرز بھی کھل کر گاہک نہیں ہیں۔ اس ٹائم پر عموماً لوکل تھل کے سٹاکسٹ تل فروخت کر کے گوارے کی طرف جاتے ہیں۔تھل کے سٹاکسٹ بھی تل میں پھنسے ہوئے ہیں۔