+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 31 2025 14:59:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔