+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 28 2025 12:23:15
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال بک جاتے ہیں جبکہ کچے مشکل سے بکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے ایک مہینے سے مسلسل سٹاکسٹ مال بیچی آ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 3000 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ ابھی گاہکی بھی ہے جبکہ مال بھی پڑے ہیں۔ بڑے سٹاکسٹ جن کے پاس زیادہ مال ہیں۔ وہ روزانہ جو بھی ریٹ ہوتا ہے تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتے ہیں۔