+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 26 2025 17:31:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے حاضر شپمنٹ بی گریڈ مال 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 8900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔