+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 17 2025 23:08:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن زیادہ تر ڈیلرز کی ان ریٹوں میں بیچ نہیں ہے۔ باقی ملیں بھی کھل کر نہیں دے رہی ہیں۔ فل حال اکا دکا جنہوں نے ٹائم والے سودے خریدے ہوئے ہیں ان کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی مارکیٹ میں لین دین کے مسائل کی وجہ سے گھبراہٹ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم میں تیزی کا رجحان ہے۔ لانگ ٹرم کے لیے مال ہولڈ رکھنے چاہیں۔