+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2025 18:30:01
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے تاہم مال بھی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مون سون کی بھرپور بارشیں ہیں اکا دکا علاقوں میں فصل کی کٹائی ہو رہی ہے اگر بارشوں کی یہی صورتحال رہی تو کٹائی لیٹ ہو سکتی ہے اور اگر کٹائی کے دوران بارشیں رہی تو فصل کو نقصان ہو سکتا ہے بعض علاقوں میں فصل سکڑنے کی اطلاعات موصول ہوئ ہیں۔