+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2025 12:29:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال سٹاکسٹ لوکل میں ان ریٹوں میں سٹاک کرنے میں ترجیح نہیں دے رہے ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ موسم جب صاف ہو جائے گا پھر کراپ کی صورتحال واضح ہوگی۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈائون ٹرینڈ ہے مونگ ثابت میں۔ انڈیا میں مونگ کی بیجائ بہت بمپر ہے اور اگر اچھی اتر آتی ہے تو انٹرنیشنل بکنگ کے ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے۔ کیونکہ ہر ملک جو مونگ ایکسپورٹ کرتا ہے انڈیا کے ریٹوں کو مد نظر رکھ کر ہی کرتا ہے۔