+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2025 13:35:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17800 العریبیہ 17675 رمضان 17675 المعیز 2 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17650 سویرہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17170 فاطمہ شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 17050 اتحاد 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ جلد کھل جائے گی۔ زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جولائ کے سودوں کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔