+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2025 11:48:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500/600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقت سے پہلے ہی تقریباً 550/600 کنٹینر کا کام ہو چکا ہے۔ ابھی مارکیٹ مصر کے حساب سے نہیں چلنی ہے۔ جیسے جیسے پورٹ پر مال لگنے ہیں لوکل بازار کمزور ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ گاہک نہیں ہے۔ سارے فل ہوئے پڑے ہیں۔ آگے جولائ میں پورٹ پر مال لگنے ہیں اور نیچے ریٹیل میں بکنے 15 ستمبر کو ہیں اور اس سارے وقت کے دوران مال ہی مال آنے ہیں۔ جنہیں یا سمبھالنا پڑے گا یا پھر نیلامی ہوگی پورٹ پر ہی۔