+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:51:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 19 جون تک کے ڈیٹا کے مطابق چائنہ پورٹس پر 299100 میٹرک ٹن تک سٹاک پڑا ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت 33.63٪ زیادہ ہے اور دس سالوں کی ایوریج کے مطابق ریکارڈ ہائی مال پڑا ہے جو کہ قیمتوں پر دباؤ کا سبب بن رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق افریقن ممالک میں بھی کافی سٹاک پڑا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔