+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 07 2025 12:19:28
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ اور پنجاب کے علاقوں میں گوار کی بیجائیاں شروع ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 145 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 5345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار کی بمپر بیجائ ہوئی ہے اور انڈیا میں اس دفعہ مون سون جلدی آ گیا تھا تاہم بیجائی ابھی جاری ہے جسکی وجہ سے سیڈ کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔