+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2025 17:23:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 209/10 جبکہ نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے تاہم آگے آمدن بھی ہے اور بکنگ بھی نرم نظر آ رہی ہے۔