+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 15:10:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے لوکل میں مال کم ہے اگر اچھی گاہکی نکلتی ہے تو تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل میں سٹاک کافی پڑا ہے۔ بکنگ جولائی اگست شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 212 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔