+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 12:27:51
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی تھی اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم آج 200 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں یک دم کافی مندہ تیزی ہو رہی ہے اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے فلحال۔ سیالو مونگ کی بیجائیاں بھی مکمل ہوچکی ہیں تاہم موسم ساتھ نہیں دے رہا ہے طوفان اور گرمی کی شدت ہے۔