+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 26 2025 17:32:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور روجھان کے مال کے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم صرف مارکیٹ ہی بہتر ہوئ ہے۔ گاہکی کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔