+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 22 2025 14:39:08
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرتے ہیں۔ بکنگ انڈین زیرے کی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔