+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2025 12:55:48
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر 3125 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ نہیں ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3400/3425 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے تاہم جن ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا بیچ رہے ہیں جہاں کہیں کریکشن آئی گی وہاں دوبارہ مال پکڑ لے گئے۔

ہائبرڈ جوار گنگا 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔