+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:30:23
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 1720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ لوکل میں بھی ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔