+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 15:47:07
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹکرا کوالٹی کا ریٹ اس لیے کم ہے کیونکہ لوگ اس میں مال مکس وغیرہ کر کے بیچتے ہیں۔ حیدرآباد سائڈ لوکل دھنیا 17000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مارکیٹ اونچی ہے اور 1820 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 23480 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا سے پڑتا اونچا ہے جسکی وجہ سے لوکل گولی کوالٹی مالوں کی سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔