+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 12:20:55
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 10500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں جلال پور کوالٹی ڈنڈی والے مال 7000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔