+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 13:18:30
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال نہیں ہیں جس کی وجہ سے ہائبرڈ کا ریٹ فل حال اوپر ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے۔ لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال پنجاب آمدن بہت ہو رہی ہے۔ پہلے تھوڑی بہت گاہکی تھی تاہم ابھی گاہکی کمزور ہے۔ اگر ریٹ کمزور ہوتے ہیں اور کوالٹی اچھی آتی ہے تو مرچ ثابت ایکسپورٹ کی طرف وارہ بن سکتا ہے کیونکہ انڈیا بازار اونچا ہے اور انڈیا مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ گنٹور منڈی میں 30000 بوری کی آمدن تھی اور تیجہ کوالٹی کے 19000 سے 22000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ سنم کوالٹی کے 23000 سے 28500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ یہ آمدن بہت کم ہے۔ وہاں 1/1.5 لاکھ بوری تک آمدن چلی جاتی ہے۔