+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 13:55:47
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔