+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 14:57:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ انڈین زیرہ کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ بھی بند ہے پیر سے انٹرنیشنل مارکیٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کاج نکلے گے۔