Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Mar 04 2026 15:37:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ آج رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2026 14:37:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 04 2026 14:34:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 12500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13000 اور پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2026 13:57:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 38500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال شپنگ کمپنیوں نے گلف کے لیے ایمرجنسی چارجز عائد کیے ہیں۔ جس کی وجہ سے بکنگ کے ریٹوں میں مزید فرقہ پڑنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی قیمتوں میں بھی تیزی کا رجحان ہے 77 ڈالر ریٹ بن گیا ہے کروڈ آئل کا اور مزید بھی تیزی ہے۔ جس کی وجہ سے کرائیوں میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب ایران سے مال کلیئرنگ میں بھی مسائل ہیں۔ کھل کر مال کلئر نہیں ہو رہے۔ وقت بہت لگ رہا ہے جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہو گیا ہے۔ .
Mar 03 2026 14:46:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے وسط میں سندھ سے شہزادی کی آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Mar 03 2026 14:44:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13500 اور پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2026 14:40:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور ٹکڑا کوالٹی 1270 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کام ایرانی اور لوکل دھنیا کے ہو رہے ہیں کیونکہ انڈین دھنیا میں خوشبو نہیں ہوتی ہے۔ .
Mar 03 2026 14:11:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید لوکل کراچی مارکیٹ 1000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 38000/38300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ لوکل مارکیٹ فل حال تیز ہے۔ مال کلئر ہونے میں وقت کافی لگ رہا ہے۔ کلیئرنگ میں مسئلے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے جبکہ بکنگ 10/20 ڈالر مزید نرم ہے اور 2480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں ابھی لوکل ارائول زیادہ ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ تھوڑی سست نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت 100 ڈالر مزید نرم ہو پھر مال لینے چاہیں بکنگ میں۔ .
Mar 02 2026 14:52:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14600 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی کوالٹی 405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1280 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 02 2026 14:51:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ڈیمانڈ ہے تاہم ٹریڈرز لوکل میں ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں جا رہے ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 02 2026 12:37:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 13000 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں نئے مال 13500 جبکہ پرانے مال 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 02 2026 12:29:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من سے 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مال تو اتنے نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ابھی سندھ آمدن تھوڑی ہے۔ شہزادی کوالٹی کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم آگے تیسرے مہینے میں سندھ شہزادی وغیرہ کی کھل کر آمدن شروع ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز ابھی لمبا کام نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 28 2026 15:29:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج حیدر آباد منڈی میں 1000/1200 بوری تک کی آمدن تھی اور 9000 سے 11500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں میں مال لینا چاہیے۔ .
Feb 28 2026 14:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 34880 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 28 2026 12:57:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 28 2026 12:49:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارچ میں سندھ سائڈ سے بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 26 2026 14:55:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ لوکل ریٹ وہی سابقہ ہیں۔ کراچی انڈین گولی 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14200 جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ لوکل آمدن شروع ہے۔ آج حیدر آباد منڈی میں کل کی نسبت 500/1000 توڑا زیادہ آمدن تھی۔ آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی۔ ریٹ 9000 سے 11500 تک رہا ہے۔ اگلے دنوں آمدن مزید زیادہ ہوگی۔ اگلے دنوں میں لوکل مارکیٹ میں اچھے خشک گولی کوالٹی مال لینے چاہیں۔ لوکل ریٹ مناسب ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے گوندل منڈی میں 11000 ریٹ کراس کر گیا ہے اور بکنگ ٹکڑا کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 1325 ڈالر ریٹ بن گیا ہے۔ مزید تیزی ہے۔ انڈیا میں دھنیے کی بیجائ بھی کم ہے 15% تک اور فصل بارشوں سے خراب بھی ہوئ ہے۔ دھنیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لوکل ریٹ مناسب ہے لوکل سندھ کے اچھے خشک گولی کوالٹی مال خریدنے چاہیں۔ .
Feb 26 2026 14:51:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10/15 ڈالر مزید سست ہے اور 2550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کراچی پورٹ کے لیے جو کراچی پورٹ پر 35200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا میں آمدن کی وجہ سے۔ تھوڑا بہت انڈیا 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی ڈیمانڈ کی منتظر ہے۔ چائنہ میں زیرے کی بیجائ مارچ میں شروع ہوتی ہے اور فصل اگے جولائ میں آتی ہے۔ اس دوران چائنہ انڈیا سے مال خریدتا ہے۔ ابھی فل حال چائنہ میں ترکمانستان اور افغانی زیرے کا ریٹ انڈیا کی نسبت تھوڑا کم ہے۔ لیکن وہاں مقدار کم ہوتی ہے۔ زیادہ ایکسپورٹ انڈیا سے ہی ہوتا ہے۔ .
Feb 26 2026 14:48:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500/2000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ 1 اور 2 نمبر کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی 18000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 26 2026 12:44:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott