+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 15:25:36
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔