+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 18:24:09
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ڈنڈی والے مالوں کے 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں