+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2026 12:24:43
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تاحال وارہ پڑتا ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید اونچی ہورہی ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔