+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:04:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12000 لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔