+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 12:51:27
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم جیسے جیسے کام نکلتا جائے گا مارکیٹ بہتر ہوتی رہے گی۔