+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:02:37
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15500 جبکہ تھوک میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔