+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 15:06:59
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ گولی کوالٹی 1880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 23500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔