+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 29 2026 13:10:08
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15800 جبکہ تھوک میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے بکنگ 1680 ڈالر ریٹ ہے ایف او بی جو کہ پاکستان میں 18715 روپیہ من کا لیول بنتا ہے۔ اس وجہ سے ہلدی ایکسپورٹ میں ابھی بھی پرافٹ اچھا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب لوکل میں جیسے جیسے بازار بہتر ہو رہا ہے سٹاکیہ مال بھی فارغ کر رہا ہے۔