+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2026 14:49:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15309 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔