+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 15:21:15
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔