+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 12:47:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ بغیر ڈنڈی والے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔