+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 14:52:12
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 1000 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔