+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 12:29:38
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ جامپور والے مال 11500/12500 لودھراں ڈنڈی والے مال 9000/10000 جبکہ جلال پور ڈنڈی والے مال 7000/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔