+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2026 18:33:35
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 10500 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ لودھراں جلال پور وغیرہ ڈنڈی والے مال 7000 سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔