Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Dec 20 2025 15:01:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی کے 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو آمدن فلحال کم ہے۔ سفید جواروں میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 20 2025 12:12:01 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Dec 18 2025 19:59:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4600 روپیہ من کا گاہک ہے۔ جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4500 کا گاہک ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو کوالٹی بھی 4300/4400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن بیچ بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جوار کی فصل انتہائی کم ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں یہ سال جوار کیلئے بہت اچھا سال نظر آ رہا ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 14:26:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی اچھے خشک مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو لائنوں پر 9600 روپیہ تک کام ہوئے ہیں لیکن وہ مال نمی والے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بڑے ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے کر کے روزانہ مال خرید جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گاہکی کا ریٹ ہے۔ بیچ بالکل نا ہونے کے برابر ہے۔ آج آمدن 1 گاڑی کی تھی۔ اکا دکا گاڑی کی با مشکل بیچ آتی ہے۔ سدا بہار جوار اس بار شارٹ ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2025 12:35:51 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2025 14:41:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی اچھے خشک مال 4300 روپیہ من تک کا گاہک ہے لیکن فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بیچ 4400/4500 روپیہ من تک کی ہے۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 4200 جبکہ دادو کوالٹی 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال لوڈنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ مال بھی گیلے آ رہے ہیں آگے 8/10 دن تک صحیح مال آنا شروع ہونگے۔ فصل اس بار کم ہے۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7300/7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ سدا بہار جوار کی فصل بھی کافی کمزور ہے۔ بیچ ہی نہیں آتی ہے۔ اکا دکا گاڑی با مشکل ملتی ہے۔ فل حال جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں اور مزید ان ریٹوں میں بھی گاہک ہے۔ .
Dec 17 2025 12:00:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے ستمبر تک مال بکتے رہے گئے مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 16 2025 17:43:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور دادو کوالٹی اچھے خشک مالوں کے 4100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوڈنگ نہیں ہے جس کی وجہ سے کھل کر کام نہیں ہو رہا ہے اور مال بھی موائسچر والے ہیں۔ .
Dec 16 2025 14:14:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دوپہر کے اوقات میں دو سو روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی کوالٹی 4200 روپیہ من جبکہ سبی 4300/4400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 4100 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس ریٹ میں مال خریدنے چاہیں آگے تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
Dec 16 2025 12:57:55 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2025 12:37:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور سبی کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے سٹاکیہ گاہک ہے مال لینا چاہیے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200/300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی کی تھی۔ .
Dec 16 2025 12:08:44 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 15 2025 18:49:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 15 2025 15:28:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کے اچھے مال بھی 4200 روپیہ من ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ مال کا کلر سفید ہے اور اچھا مال ہے۔ ابھی آگے مال آہستہ آہستہ کھل کر آنا شروع ہونگے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 2/3 گاڑی کی تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 15 2025 12:48:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کا وکرا پنجاب اور سندھ میں ختم ہوچکا ہے۔ سیزن ختم سمجھیں۔ .
Dec 15 2025 12:19:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے ہاتھوں میں 3500/3600 روپیہ من والے مال ہیں وہ ان ریٹس میں بیچ کر لائنوں سے دوبارہ کم کر کے مال پکڑ لیتے ہیں۔ .
Dec 13 2025 15:07:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 13 2025 14:47:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 13 2025 14:45:02 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250/7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم 7700/7800 ہے ٹریڈرز مال نکالنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ سفید جوار 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی جوار 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2025 15:54:20 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:25:10 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 11 2025 15:14:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار 100/200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور بھاگ ناڑی جوار 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو جوار فلحال شروع نہیں ہوئی ہے۔ .
Dec 10 2025 17:40:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Dec 10 2025 15:02:38 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 12900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں سٹار برانڈ کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے بیچ بھی رک گئ ہے۔ اب جن کے پاس مال رہ گئے ہیں انہوں نے ہولڈ کر لیے ہیں اگلے سال کے لیے۔ ان ریٹوں میں کافی نقصان ہے امپورٹرز کو۔ دوسری جانب پنجاب نیچے ریٹیل میں گاہکی بھی تقریباً ختم ہی ہے۔ سندھ بھی ختم ہی ہے بس 5/10 مزید ٹک ٹک چل سکتی ہے۔ .
Dec 10 2025 13:21:27 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری ہائبرڈ مکئ کا بھی ریٹ کم ہوا ہے 15 موئسچر والے فیڈ مل پاس مال 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی اچھے مالوں کے 3300/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 10 2025 13:19:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 200 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دادو ابھی آمدن شروع نہیں ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ ٹریڈرز بھی ابھی رہے ہوئے ہیں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ مال ہیں بھی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عموماً جب پلیرز برسیم میں جیتے ہوتے ہیں تو وہ جواروں میں زور لگاتے ہیں لیکن اس سال برسیم میں ہر طرف ٹریڈرز کو کافی نقصان ہوا ہے۔ دکان داروں کو بھی کافی نقصان ہوا ہے۔ انویسٹرز کو بھی نقصان ہوا ہے۔ اس لیے ابھی فل حال خاموشی ہے۔ سدا بہار جوار بھی اوکاڑہ منڈی میں 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ آج آمدن 2 گاڑی تک کی تھی .
Dec 09 2025 18:50:48 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں اس لیے ابھی بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 09 2025 15:25:46 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ برسیم کے نومبر کے مہینے میں بھی 88 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Dec 09 2025 13:01:30 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو کوالٹی مال 300/400 روپیہ من کمزور ہے اور 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال گیلے ہیں اور آمدن بھی ابھی کم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 7350/7250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج آمدن 4 گاڑی تک کی تھی۔ جنہوں نے بیجائ کے لیے مال رکھے ہوئے تھے وہ بھی منڈیوں میں مال لے کر ا رہے ہیں فروخت کرنے کے لیے ریٹ اچھا دیکھ کر۔ سدا بہار جوار ہے تو شارٹ ہی لیکن ریٹ بھی کافی تیز ہے۔ .
Dec 09 2025 12:10:22 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott