+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 15:14:41
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں تقریباً 500/600 بوری تک آمدن تھی اور 11000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک کی بیچ آتی ہے جبکہ گاہک 200/300 روپیہ من کم کر کے مانگتا ہے۔