+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 18:48:18
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 455 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 15800/16200 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جبکہ ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔