+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 16 2026 11:52:13
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔