+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 13 2026 14:55:54
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں 10000 سے 15000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کوئ ایک آدھی ڈھیری اوپر کر کے بھی بک جاتی ہے۔ فل حال ابھی آمدن شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال کم آ رہے ہیں آہستہ آہستہ آگے آمدن بڑھے گی۔ لیکن فل حال پرانے مال ہی کافی بچے ہوئے ہیں اس لیے ابھی کوئ نئے مال خریدنے میں جلد بازی نہیں کر رہا ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ پرانے مال 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں انڈیا کے لیے 1425 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ لیکن فل حال پاکستان سے امپورٹرز ان ریٹوں میں مال خریدنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ پاکستان مال پرانے بچے ہوئے ہیں اور نئ لوکل کراپ کی صورتحال واضح ہونے کے بعد ہی امپورٹ کی طرف دیکھا جائے گا۔