+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 12 2026 15:06:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں تقریباً 100 بوری کی آمد تھی ہلکی کوالٹی 10000 روپیہ من جبکہ اچھی کوالٹی کچے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہونے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 14000 روپیہ من تک ہے۔