+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 11:46:01
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ فل حال مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ لائنوں پر دو چار گھروں کے پاس مال ہے اور وہ مظبوط بیٹھے ہیں۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے مشکل سے۔ اور جوار سے جو ٹریڈرز فارغ ہوئے ہیں وہ ان ریٹوں میں بھی دیسی مکئ خریدنے کے خواہشمند ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔